Sunday, 20th May 2012

تارکین وطن، پاکستانی معیشت کے خاموش ہیرو

اسلام آباد ( رؤف کلاسرا) پاکستان جہاں امریکہ سے سب سے زیادہ نفرت کی جاتی ہے وہاں لوگوں کو شاید یہ علم نہیں ہے کہ سعودی عرب کے بعد سب سے زیادہ زرمبادلہ امریکہ میں رہنے و الے پاکستانی بھیجتے ہیں جب کہ برطانیہ میں رہنے والے پاکستانیوں کا نمبر تیسرا ہے اور ان پاکستانیوں [...]

تازہ تر ین